125

ماریہ واسطی ڈرامہ سیریل ’’بھوک ‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

لاہور: اداکارہ ماریہ واسطی ڈرامہ سیریل ’’بھوک ‘‘کے مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی ،وہ ان دنوں ہدایتکا ر محسن علی کی مذکورہ سیریل کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ ماریہ واسطی نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل بھوک تلخ حقائق پر مبنی ڈرامہ سیریل ہے ،جس میں دکھایا گیاہے کہ بھوک انسان کو کہاں لے جاتی ہے ،معاشرے میں سب سے زیادہ بگاڑ بھوک کے باعث ہوتے ہیں۔ اداکارہ ماریہ واسطی ڈرامہ سیریل ’’بھوک ‘‘کے مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں