142

جمہوریت کا علمدار بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آ جائےدلشاد علی گجر

یونان : دلشاد علی گجر صدرعام لوگ پارٹی يونان  نے کہا ہے کہ  جمہوریت کا علمدار بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آ جائے ورنہ بھارت کا نام صرف کتابوں میں نظر آئے گا جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں گرفتار بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پابند سلاسل تحریک حریت کشمیر کے رہنما یاسین ملک کو فل فور رہا کرو. آزاد و مقبوضہ کشمیر کے عوام کا متفقہ اور پرزور مطالبہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں