70

ملیر یا اور ڈینگی سے بچاو مہم اگاہی کے حواے سے گزشتہ روز ایک اجلاس

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے) ملیر یا اور ڈینگی سے بچاو مہم اگاہی کے حواے سے گزشتہ روز ایک اجلاس زیرے صدارت ڈپٹی کمیشنر شانگلہ فیاض محمد خان شیر پاو بمقام ضلعی ھیڈ کواٹر الپوری منقید ہوا اجلاس میں ضلع بھر کے ضلعی محکموں کے سربراہان کے علاوہ سماجی عوامی نمایندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کیا اس موقعہ پر ضلع شانگلہ میں بھی ملیریا اور ڈ ینگی سے بچاو کے حوالے سے عالمی دن بھی منایا گیا بعد میں ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ملیریا اینڈ ڈینگی کمال زادہ نے شرکاکو ڈینگی ملیریا سے بچاو کے حوالے تفصیلی بریفنگ بھی دی اجلاس میں ڈی۔ایچ۔او شانگلہ محمد ریاض نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوے کہا کے محکمہ صحہت ضلع شانگلہ کے اہلکار اس سلسلے میں اپنے جانب سے ایک اگاہی مہم بھی چلایگی اور اس مہم میں عام شہریوں کو ملیریا اور ڈینگی سے بچاو کے حوالے سے اگاہ کیا جایگا ڈپٹی کمشنر نے اس موقعہ پر جملہ ضلعی محکموں کو ھیدایت جاری کرتے ہوے کہا کے سررکاری اہلکار اس مہم میں اپنا شرکت کو یقینی بنایں اور محکمہ صحہت کے اہلکاروں کے ساتھ ہر قسم کی تعاون میں بھر پور مدد کریں انھوں نے وضاحت کرتے ہوے کہا کے اس سلسلے میں کسی بھی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جایگا یہ ہم سب کی ذمداری بنتی ہے کے ہم عوام کی جان و مال کی تحا فظ کو یقینی بنایں اجلاس میں ایے۔سی۔اڈی کے ڈسٹرکٹ کواڈینٹرشاہ خالدنے بھی شرکت کی اور اپنے جانب سے اور اپنے پوررے ٹیم کی جانب سے ہرقسم کی بھر تعاون کی بھی یقین دہانی کی اخیر میں ڈسٹرکٹ پروگرام افسر کمال زادہ نے ڈپٹی کمیشنر شانگلہ اورشرکاہ
کا اجلاس میں شرکت پر اور اپنے جانب سے بھر پور تعاون کی یقین دہانی پر شکرایہ بھی ادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں