117

اسلامک ریلف کے زیراہتمام واٹر کوالٹی ٹسٹنگ لیبارٹری کا افتاح

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے) اسلامک ریلف کے زیراہتمام واٹر کوالٹی ٹسٹنگ لیبارٹری کا افتاح ڈپٹی کمیشنر شانگلہ فیاض محمد خان شیر پاو نے گزشتہ روز پبلیک ہیلتھ ضلع شانگلہ کے دفتر میں کیا اس موقعہ پر اسلامک ریلف کے پروگرام افسر زوار احمد خان نے ڈپٹی کمیشنر شانگلہ کو بریفنگ دیتے ہوے کہا کہ اس لیبارتری میں پانی کی کولٹی کو چیک کیا جاے گا لیبارٹری میں بہ یک وقت پچاس با ییو لوجیکل فز یکل ٹسٹ ہو سکتے ہیں اس کے علاوہ لیبارٹری میں فلوراینڈ ٹسٹ ارسنک کے ٹسٹ بھی کیے جا سکتے ہیں اور ٹی ڈی ایس ٹسٹ کے لے بھی سامان مہیا کیا گیا ہے شانگلہ کے عوام کو اب پانی کو ٹسٹ کرانے کیلے اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ پانی سے متعلق ہر طراح کا ٹسٹ اب یہاں ضلع شانگلہ میں ہم وقت ہو سکتا ہے اسلامک ریلف پاکستان نے یونسف کی تعاون سے BHEDکے دو مستقیل مبران کو واٹر کولٹی اویرنس کی مکمل ٹرینگ بھی دی ہے ڈپٹی
کمیشنر شانگلہ نے اسلامک ریلف کی اس کاوش کوسراہا اور اپنے جانب سے ہر ممکین تعاون کی یقین دہانی کی اور اس سے بہترین تحفہ شانگلہ کے عوام کے لیے قرار دیا۔اس موقعہ پر پبلیک ہیلتھ ضلع شانگلہ کیایکسین اکبر حسین اور محکمے کے دیگر اہلکاروں نے افتاحی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں