146

فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ کی منگنی ہوگئی

شکاگو :فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے سویڈن سے تعلق رکھنے والے خانساماں سے منگنی کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر میا خلیفہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ رابرٹ سینڈبرگ کے پرپوزل پر ہاں کہہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ سویڈن سے تعلق رکھنے والے خانساماں رابرٹ سینڈ برگ اور میا خلیفہ طویل عرصے سے ایک ساتھ ہیں ، دونوں ایک ہی گھر میں رہتے ہیں اور اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں