9

3 آنکھوں والا سانپ دریافت

سڈنی : میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے قصبے ہمپٹی ڈو میں پارک رینجرز نے تین آنکھوں والا سانپ دریافت کیا جو 3 ماہ کا تھا اوراس کی لمبائی 40 سینٹی میٹر تھی ،یہ عجیب وغریب سانپ مارچ کے آخر میں دریافت کیا تھا مگر اس کی تصاویر اب سامنے آئی ہیں ۔پارک انتظامیہ نے اس سانپ کا نام مونٹی رکھا تھا تاہم گزشتہ ہفتے سانپ مرگیا، اب اس سانپ کی باقیات کو آسٹریلیا میں محفوظ کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں