123

اگر مولانا فضل الرحمن کی سیکورٹی واپس نہیں کیا گیا تو عید کے بعد میلن مارچ میں دامادم مست قلندر ہوگا

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے)اگر مولانا فضل الرحمن کی سیکورٹی واپس نہیں کیا گیا تو عید کے بعد میلن مارچ میں دامادم مست قلندر ہوگا موجودہ کٹ پتلی حکومت اپنی ناکامی کو چھپانے کیلے اوچھے ہتکنڈوں پر اتر ایی ہے جے۔یو۔ای۔ضلع شانگلہ کے امیر قاری زین اللہ جنرل سکرٹری شیر عالم خان الپوری تحصیل کے امیر مولانا فضل خالق جنرل سکرٹری سیف الرحمن ایڈوکیٹ کا شانگلہ پریس کلب الپوری میں مشترکاہ ہنگگامی پریس کانفرنس میں اظہار خیال مقررین نے کہا کے موجودہ کٹ پتلی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور اپنے ناکامیوں کو چھپانے کیلے اوچھے ہتکہنڈے استعمال کررہی ہے جسکوہم یکسیر طور پر مسترد کرتے ہیں اور موجودہ حکومت سے پور زور طور پر مطالبہ کرتے ہیں کہ جتنی جلدی ہو سکیں قاعد جے۔یو۔ای مولانا فضل الرحمن کو انکی سیکورٹی کی سہولیات دوبارہ بحال کریں جنرل سکرٹری شیر عالم خان نے وضاحت کرتے ہوے کہا کے اس وقت پورے ملک کے تمام اضلاع میں موجودہ حکومت کے خلاف اسحتجاجی پریس کانفرسیز منقید کیے جارہے ہیں اور جے،یو ای۔کے عہداران اور کارکنان اس وقت ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہو کر اپنی ملک اور قوم کے علاوہ اپنے قاعید مولانا ٖفضل الرحمن کی باقع کی جنگ لڑ نے کیلے ہم وقت تیار ہو گیے ہیں جسکا حتمی فیصلہ عید کے بعد میلن مارچ جو اسلام اباد سے شروع ہوکر پورے ملک کی سطح پر احتجاجی ریلیاں موجودہ حکومت کی خلاف منقید کی جاییگی اور اس وقت تک جاری رہی گی جب تک موجودہ کٹ پتلی حکومت کا خاتمہ ممکین نہ ہوا ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں