130

امن کے سفیر افواج پاکستان کے جوان

امن کے سفیر افواج پاکستان کے جوان
تحریر محمدطارق سمیجہ بہاول پور

افواج پاکستان پور ی پاکستانی قوم کادردرکھنے والاعظیم ادارہ ہے افواج پاکستان کے جوانوں نے جس انداز کے ساتھ ملک پاکستان سے دہشت گردی انتہاپسندی کاخاتمہ کیااس کی مثال نہیں ملتی پاکستان کی حفاظت اور خود مختاری او رپائدار امن کے لئے پوری پاکستانی قوم اپنی محبوب افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے افواج پاکستان ملکی واستحکام وترقی اورامن کیلئے دن رات محنت کررہی ہے ا ن کی ملک کے لئے دی گئی قربانیاں ہمارے لئے باعث سعادت ہیں افواج پاکستان کابیانیہ ملکی حالات اور واقعات کے مطابق صحیح اور قوم کی بقاکاضامن ہے لسانی اورفروعی اختلافات قوموں کے زاول کاباعث بنتے ہیں پاکستان ہمارے لئے اللہ تعالی کاانعام ہے اس کی قدرکی جائے افواج پاکستان کی صلاحتوں کوپوری دنیامیں سراہاجاتاہے پاک فوج ایک انتہائی منظم اور پائدارادارہ ہے جوصرف محب وطن پاکستانیوں کے دل میں بستاہے پاک فوج کی خدمات کا اعتراف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیامیں کیاجاتاہے افوا ج پاکستان عالم اسلام کاواحد ادارہ ہے جس کو صرف امت مسلمہ اور پور ی انسانیت کی فکر لگی رہتی ہے اورساری امت کی خیر خواہی کاجزبہ ر کھتے ہیں اوراس کے جوان وقت کے عظیم حقیقی مجاہد کا درجہ رکھتے ہیں افواج پاکستان نے ہرمشکل وقت میں قوم کی صحیح ترجمانی کی ہے پوری پاکستانی قوم اپنی آرمی کی عزت وعظمت کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے پی ٹی ایم کے لوگ بیرونی ایجنڈے پرکام کررہے ہیں پاک آرمی نے دشمن کومنہ توڑجواب دے کرپوری پاکستانی قوم کاسرفخرسے بلندکردیاہے اللہ تعالی کاشکرہے کہ اللہ تعالی نے پاکستان کومحب وطن نڈر بے باک ادارہ افواج پاکستان دیاجس کامقصد قوم کی حقیت میں ترجمانی کرناہے ہماری حثییت سے دشمنان پاکستان خائف ہیں وطن کے چپے چپے کی حفاظت کے لئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں لائق تحسین ہیں پی ٹی ایم کے لوگ جس انداز کے ساتھ ملک دشمن عناصرکے ساتھ ملکر اپنے ہی ملک میں فساد کرانے کے درپے ہے پی ٹی ایم کاایجنڈ ااور اس کے عزائم واضع ہوچکے ہیں پی ٹی ایم ہویاملک دشمن کوئی بھی جماعت ہوملک کے لئے نقصاد دہ مستقبل میں ان قلع قمع کرناازحد ضروری ہے پی ٹی ایم کے بیرونی ایجڈوں کے ساتھ روابط اور ان سے مالی تعاون کے ثبوت سامنے آنے کے بعد پی ٹی ایم کے ملک دشمن ناپاک عظائم سامنے اگئے ہیں اور اسی ٹولے کے بھارت سے براہراست تعلقات ہیں یہ بات درست ہے کہ پشتون بھائیوں کے مطالبات پرحکومت پاکستان کی جانب سے ان کے مطالبات پرکئی حدتک کام ہورہااس کے باوجود پی ٹی ایم لوگوں کو ورغلاکرملک دشمنی پراکسانے کی کوشش کررہی ہے اس کے تمام عظائم مکمل ناکام ہوچکے ہیں پشتونوں کے جائز مطالبات کاوزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے بھی اعتراف کیاہے اس پرکام بھی ہورہاہے جبکہ ملک دشمنوں کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ ملک پاکستان میں کسی نہ کسی طریقے سے بدامنی پیداکی جائے لیکن سلام ہے پاک آرمی کوجس نے دشمن کی ہرسازش کوناکام بناکر ٖپاکستان کوایک محفوظ اور پرامن پاکستان بنادیااور پاکستان کاپوری دنیامیں نام روشن کیادہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے بہترین انداز میں کام کرکے پوری دنیاکوواضع پیغام دیاکہ پاکستان کی افواج امن کی علمبردار ہے اوراس کے جوان امن کے سفیرہیں ملک پاکستان میں رہنے والاہرشخَص اس ملک کاقیمتی سرمایہ ہے لیکن جوملک دشمن کے ساتھ ملکراپنی ہی ریاست کے خلاف آواز اٹھائے گاوہ پاکستان کاخیرخواہ نہیں بلکہ وہ ملک دشمن ہے پاکستان ایک پرامن آزاد ریارست ہے اس کے خلاف ہونے والی اندرونی وبیرونی سازش کاپوری پاکستانی قوم ڈٹ کرمقابلہ کرے گی یہ ملک ہمارے اکابرین کے بعدافواج پاکستان کے شہداء کی قربانیوں کاثمرہے اس کی حفاظت ہم اپنی جانیں دے کریں گے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں