5

ٹرام ڈرائیور ز میں ٹرام باؤلنگ کا مقابلہ

برسلز: مقابلے کے دوران ٹرام باؤلنگ کے دلچسپ کھیل کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں ڈرائیورز کو ٹرام کے ذریعے بڑی سی بال کو ٹکر مار کر دور کھڑی کونز کو گرانا تھا۔اس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا اور ڈرائیور ز کو ان کی کارکردگی پر داد دی۔ اس ایونٹ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو کو لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور ٹرام باؤلنگ کے کھیل کو خوب سراہا جارہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں