5

کرس گیل کیریبین نائب کپتان مقرر

کنگسٹن: کرس گیل کو رواں سال ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا جبکہ ابھی یہ ذمہ داری شائی ہوپ نبھا رہے ہیں ۔ کرس گیل کو رواں سال ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں