100

دلہا کے ہارسے نوٹ چرانے والے باراتی کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی: دھوم دھام سے نوٹوں کا ہار پہن کربارات لانے والا دلہا اپنے ہی باراتی کے ہاتھوں لٹ گیا۔سوشل میڈیا پربھارت میں شادی کی ایک وائرل ویڈیومیں دلہا کے قریب بیٹھے باراتی کوانتہائی صفائی سے ہارسے نوٹ نکال کرجیب میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔باراتی کی نوٹ نکالنے کی پہلی کوشش پردلہا پلٹ کراس سےپوچھتا دکھائی دیتا ہے کہ کیا ہوا جس پرباراتی کہتا ہے کہ کچھ نہیں لیکن دوسری مرتبہ باراتی دلہا کے ہارسے نوٹ چرانے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں