فلم “کیپٹن مارول” کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر کا بزنس

لاہور: خاتون سپر ہیرو باکس آفس پر چھا گئی، فلم ‘کیپٹن مارول’ کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ خاتون سپر ہیرو کی فلم “کیپٹن مارول” کی ریکارڈ کمائی، دوسرے ہفتے بھی باکس آفس میں چھ کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر کما لئے۔ اینی میٹڈ فلم ونڈر پارک کا دوسرا نمبر رہا جس نے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کمائی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں