3

چینی نوجوان نے تاش سے 60سیکنڈ میں 20 تربوز کاٹ دئیے

شنگھائی : بلکہ آسانی سے اسے کاٹ بھی دیا۔اس دوران اس چینی نوجوان نے تاش کے پتوں سے ہی غبارے پھوڑنے کا بھی ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی نوجوان کے مہارت صارفین بہت متاثر ہوئے اور نوجوان کی تعریف میں زمین آسمان ایک کردیا،کئی صارفین یہ فن سیکھنے کے بھی خواہاں نکلے ۔ چینی نشانہ باز اور تاش کے پتوں سے کرتب دکھانے میں ماہر نوجوان نے ساٹھ سیکنڈ میں 20تربوزوں پر تاش کے پتوں سے یوں نشانہ لگایا کہ پتے نہ صرف تربوز میں اٹک گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں