88

رمیز راجہ کو اخلاقی طورپر مستعفی ہوجانا چاہیے، عاقب جاوید

لاہور: سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے پی سی بی جونئیر لیگ کی مخالفت کردی۔ان کا کہنا ہے کہ  ابھی پی ایس ایل ہچکولے کھارہی ہے، دن رات کوشش کی جارہی ہے کہ اسے کسی طریقے سے نیچے لے جائیں، ہمسایہ ملک بھارت میں آئی پی ایل  کی موجودگی میں دس سال تک وہاں کوئی لوکل لیگ نہیں ہوئی،پی سی بی کو بھی چاہیے کہ پہلے پی ایس ایل کو سنبھالنے پر توجہ دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں