4

کھیل اور تعلیم کے موضوعات پر فلمیں بننا خوش آئند امر ہے :لیلی

کراچی:، فلم چھاجارے کھیل و تعلیم کے موضوع پربنائی جارہی ہے۔ فلم کے سیٹ پر نمائندہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیلی نے بتایاکہ اس فلم میں سینئراداکارہ ندیم بیگ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی گیت تیار کیا جارہا ہے ۔ اداکارہ لیلی نے کہا ہے کہ ملکی سطح پر قومی کھیل و تعلیم کے موضوعات پر فلمیں بنانے کا رحجان خوش آئند امر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں