6

علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ

اسلام آباد: میڈیا رپورٹس کے مطابق علیزے فوٹوشوٹ میں فیشن ڈیزائنر رانی ایمان کے سفید عروسی لباس میں ملبوس اور بھاری جیولری پہنے ہوئے ہیں ۔ یاد رہے علیزے شاہ کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم وقت میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کی۔ اداکارہ مستقبل میں ڈرامہ ’’کن فیکون‘‘ میں اداکارعمران عباس کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی بھی نظر آئیں گی۔ اداکارہ علیزے شاہ نے ایک نجی سیلون کے لئے نیا برائیڈل فوٹوشوٹ کروایا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں