5

گجرات :اہلخانہ کی عدم موجود میں 19 سالہ لڑکی اغوا

گجرات : رمضان المبارک میں بھی خواتین کے اغوا کے واقعات نہ تھم سکے ۔کڑیانوالہ کے گائو ں ڈھوڈے سے 19 سالہ لڑکی کو اہل خانہ کی عدم موجودگی میں اغوا کر لیا گیا ۔مغویہ لڑکی کے والدین گندم کٹائی کیلئے کھیتوں میں گئے ہوئے تھے ۔ پولیس نے محمد اختر سکنہ ڈھوڈے کی رپورٹ پر عثمان اکرم وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں