6

سیکرٹری خوراک پنجاب نسیم صادق کا بور ے والا پی آر سنٹر خوراک کا اچانک دورہ

بورےو الا : سیکرٹری خوراک پنجاب نسیم صادق کا بور ے والا پی آر سنٹر خوراک کا اچانک دورہ انہوں نے کہا کہ زمیندار محکمہ فوڈ کو صاف شفاف گندم فروخت کریں حا لیہ بارشوں سے گندم کی فصل کو نقصان ہواہےایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ گندم کی فصل کو نقصان کا اندازہ محکمہ زراعت ہی لگا سکتاہے گندم خریداری سنٹر انچارج ارشد غوری کو گندم  گوداموں میں سٹور کرنے کے لیے لیبر بڑھا نے کی ہدایت بھی کی ہےسیکرٹری خوراک پنجاب نسیم صادق  نے گندم خریداری سنٹر پر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور سنٹر انچارج ارشد غوری کی کارگردی کو بھی سراہےسیکرٹری خوراک پنجاب نسیم صادق نے گندم خریداری صاف شفاف کرنے پر  سنٹر انچارج ارشد غوری اور عملہ کو بھی شاباش  دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں