5

سکیور ٹی مزید بہتر، شہریوں کو تحفظ دیا جا ئے ، آ ئی جی پی اسلام آ باد

اسلام آباد: (عباس ملک) اسلام آباد میں سکیورٹی کو مزید موثر بنایا جائے ،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کیا جا ئے ،تمام افسران رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضلع بھر میں سکیورٹی کو الرٹ رکھیں، فرائض میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے ایک اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ تمام ڈی ایس پیز ا پنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے ادا کریں ، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ۔ فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جا ئیگی ، عامر ذوالفقار کا اجلاس سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں