32

سنی لیونی38برس کی ہوگئیں

ممبئی: کرن جیت کور ووہرہ المعروف سنی لیونی 13مئی1981 کوکینیڈا میں پیدا ہوئیں۔ سنی لیونی نے درجنوں بھارتی فلموں میں کام کیا اور ان کا بالی ووڈ میں کامیابی کا سفر جاری و ساری ہے ۔ بالی ووڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی 38 برس کی ہوگئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں