2

تازہ ترین ماں کے دن ماں کی راتیں بھارت: ٹریفک حادثے میں 15افراد ہلاک , چھ زخمی

ضلع کرنول: بھارت کے جنوبی صوبے آندھرا پردیش میں ٹریفک کے ایک حادثے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔  ضلع کرنول میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس ایک دوسری گاڑی کے ساتھ ٹکرا گئی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق نواحی صوبے تیلنگانہ کے ضلع گڑوال کے دیہات سے ہے جو شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں