5

شریک حیات سے جھگڑا صحت کیلئے نقصان دہ ،موٹاپے کا باعث

نیویارک : لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی سے اکثر جھگڑا کرنے کے عادی ہیں تو ایسا کرنا آپ کی صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے ؟،امریکہ میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق آپ کی یہ عادت آپ کو موٹاپے کی جانب لے جاسکتی ہے ۔اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق تکرار یا جھگڑا ایسے ہارمون کو سرگرم کردیتا ہے جو جنک فوڈ کے استعمال پر مجبور کرسکتا ہے جس سے موٹاپاہوتاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں