3

آمنہ الیاس کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی کامشورہ

لاہور : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ نوجوان فلم میکرز اپنی مدد آپ کے تحت فلمیں پروڈیوس کر رہے ہیں لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کیلئے حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔آمنہ الیاس نے کہا کہ فیشن انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور جب فلم میں کام کرنے کی آفر ہوئی تو میں نے اسے قبول کرلیا اور میرے چاہنے والوں کی تعداد میں راتوں رات اضافہ ہوگیا۔ سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی متعارف کروانا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں