11

بورے والا زمین کے تنازعہ پر چچازاد بھائیوں کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے

بورےوالا:نواحی گاؤں 427 ای بی میں زمین کے تنازعہ پر چچازاد بھائیوں کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے پولیس نے واقعہ میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا ہےجاں بحق ہونے والوں میں 26 سالہ ہمایوں چشتی اور 19 سالہ خلیل چشتی شامل ہیں۔ اے ایس پی آصف رضا کے مطابق پولیس نے قتل میں مبینہ طور پر ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں