19

صمصام بخاری کی ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی

لاہور: گلوکار ناصر بیراج نے کینسر کی شکار گلوکارہ ہیر سنگھار کے علاج معالجہ اور مالی مدد کی درخواست وزیر اطلاعات و ثقافت کو ان کے آفس میں دی۔وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب نے ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی کر ائی اور کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج ملاقات میں ہیر سنگھار کی درخواست دیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں