4

ہانگ کانگ میں روایتی بن ٹاور کی تیاری

ہانگ کانگ : میڈیا رپورٹس کے مطابق فیسٹیول میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد ہوتا ہے جسے دیکھنے سیاح بھی بڑی تعداد میں آتے ہیں جبکہ رات کے وقت ساٹھ فٹ بلند ٹاور کو بن سے سجایا جاتا ہے اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جاتا ہے ۔اس شاندار فیسٹیول کی کئی ویڈیوزسوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جسے صارفین کی بڑی تعداد نے لائیک کیاہے ۔ہانگ کانگ میں روایتی بن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا،سیاحوں اور مقامی افراد نے مزے دار بن کھاتے ہوئے رنگا رنگ پریڈ اور آتش بازی کا نظارہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں