2

چیف جسٹس کوماتحت جج کے حوالے سے اپنا تعارف کیوں کروانا پڑا؟ جانئے تاریخ سینہ بہ سینہ میں

جسٹس خلیل الرحمن رمدے لاہور ہائیکورٹ کے جج تھے، ان کے بارے میں تاثر تھا کہ وہ بہت سخت ہیں اور ان کی عدالت سے کوئی بچ کر نہیں جاتا۔ خاص طور پر بیوروکریٹ اور پولیس والے، اخبارات میں روزانہ خبریں لگتی تھیں کہ پولیس والوں کی بیلٹیں اتروادیں، پولیس والوں کے بیج اتروادئیے اور پولیس والے کو دیوار کی طرف منہ کر کے کھڑا کردیا۔  مزید تفصیلات دیکھئے تاریخ سینہ بہ سینہ میں سینئر تجزیہ کار سعید چوہدری سے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں