24

نوازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت کل ہوگی،سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلئے اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلئے اعلامیہ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلئے اعلامیہ جاری کردیا۔ کمرہ عدالت میں داخلے کیلئے خصوصی سکیورٹی پاس لازمی قراردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں