45

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور اسلام آباد کی احتساب عدالت پہنچ گئے۔ ملزمان کو نیب کے عبوری ریفرنس کی نقول فراہم کی جائیں گی، ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم کر کے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی جائے گی۔ عدالت نے آج کی پیشی پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دے رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں