54

وزیراعظم سے شاہ محمود کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملاقات، وزیرِ خارجہ نے وزیرِ اعظم کو اپنے دورہ کویت کے دوران کویتی قیادت سے ملاقاتوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ادھر وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال فنڈریزنگ تقریب میں عطیات دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹرپر کہا شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال فنڈ ریزنگ افطار میں ڈونرز کا شکر گزار ہوں جہاں ریکارڈ 20 کروڑ روپے جمع کئے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں