56

مغلپورہ کی شادی کی تقریب میں نشے کی حالت میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور پانچ افراد کو زخمی

لاہور: لاہورانویسٹی گیشن پولیس سول لائنز نے ایک ماہ قبل مغلپورہ کی شادی کی تقریب میں نشے کی حالت میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور پانچ افراد کو زخمی کرنے والے ملزم پولیس کانسٹیبل عرفان کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ میں فیصل جاوید ہلاک، ریاض،افضل، فیاض،منیر اور شہباز زخمی ہوگئے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں