33

مری روڈ باراکہو پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

‏باراکہو: مری روڈ باراکہو پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ہوگیا ہے. آئی سی ٹی اور این ایچ ایچ اے اس آپریشن کو ساتھ مل کر کر رہے ہیں. اے سی ڈاکٹر فیصل آپریشن کی قیادت کررہے ہیں۔ یہ روڈ تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالتی ہے اور مری جانے والوں کے لئے بہت پریشانی کا باعث بنتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں