36

وزیراعظم پاکستان عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی

اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سیکیورٹی صورتحال سے متعلقہ تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں