77

کمشنر عثمان انور کی زیر صدارت مجسٹریٹ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

 ڈیرہ غازی خان:  کمشنر عثمان انور کی زیر صدارت مجسٹریٹ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس چاروں اضلاع میں پرائس کنٹرول ایکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر انور بریار اور دیگر افسران موجود پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک روز کے دوران 86500 روپے جرمانہ،بریفنگ 112 مجسٹریٹ نے چاروں اضلاع میں مارکیٹوں کے 377 معائنے کئے،بریفنگ 63 گرانفروشی سمیت پرائس ایکٹ کی 86 خلاف ورزی پائی گئی ،بریفنگ مجسٹریٹ فیلڈ میں زیادہ وقت گزاریں،کمشنر عثمان انور مجسٹریٹس کی بھی سرگرمیوں پر نظر رکھی جائے گیچھاپوں کی آڑ میں کسی بھی دکاندار کو ناجائز تنگ یا جرمانہ کی اجازت نہیں دی جائے گی شکایات ثابت ہونے پر مجسٹریٹ کے اختیارات واپس لئے جاسکتے ہیںافسران فرائض دیانتداری سے انجام دیں،بڑے مگرمچھوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائےناجائز منافع خوری پر کاروباری مراکز سربمہر کردئیے جائیں دکاندار نرخ نامے نمایاں جگہوں پر آویزاں کریں موجودہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر غریب عوام کو معاشی ریلیف دلانا ہے،کمشنر عثمان انور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں