33

انگلینڈ کی دوسری بڑی سٹیل ملز برٹش سٹیل کا دیوالیہ نکل گیا

لندن: برطانیہ کی دوسری بڑی سٹیل ملز برٹش سٹیل کا دیوالیہ نکل گیا۔ لندن ہائی کورٹ نے ملز کو بیچ کر قرضے ادا کرنے کا حکم دے دیا، برٹش اسٹیل میں 5 ہزار افراد براہ راست ملازم تھے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی دوسری برٹش سٹیل دیوالیہ ہونے سے 20 ہزار افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق سٹیل ملز کو بچانے کے لیے 75 ملین پاؤنڈز درکار تھے جو حکومت کی طرف سے ادا نہیں کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں