65

لوک گلوکار سائیں ظہور اور زرسانگا نے آغا خان میوزک ایوارڈ جیت لیے

جینیوا: پاکستان کے لوک گلوکار سائیں ظہور اور پشتو گلوکارہ زرسانگا نے آغا خان میوزک ایوارڈ برائے سال 2022 اپنے نام کرلیا۔ رواں سال میوزک ایوارڈ کے فاتحین گیارہ تھے، جن میں بھارت سے ذاکر حسین، دلشاد خان اور آسن خان لنگا، مالی سے آفل بوکوم، ما یطانیہ سے کومبَین منٹ ایلی وَرَکنے، افغانستان سے داؤد خان سادوزئی، انڈونیشیا سے پینی کاندرا رینی، برطانیہ سے سومک دتا، تنزانیہ سے یحییٰ حسین عبداللہ، ایران سے یاسمین شاہ حسینی،  گلشن انسمبل، سید محمد موسوی اور ماھور انسٹی ٹیوٹ اور آچے سے ذوالکفلی اور بر’ام شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں