62

ناہید شبیر کے رشتے کی بات پکی رواں سال پیاگھر سدھار جائیں گی

لاہور: ٹی وی کی نامور اداکارہ ناہید شبیر رواں سال پیا گھر سدھار جائینگی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کے رشتے کی بات طے پا گئی ہے ۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ میرا ماضی، حال مستقبل سب پاکستان سے وابستہ ہے ،میں ہمیشہ پاکستان ہی میں رہنے کو ترجیح دوں گی اور شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں