63

سونم باجوہ نے پنجابی فلموں کو اپنی شناخت قرار دے دیا

چندی گڑھ : بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجو ہ نے کہاہے کہ پنجابی فلمیں ان کی شناخت بن گئی ہیں ۔ تامل فلم انڈسٹری سے کیرئیر کا آغازکرنیوالی بھارتی اداکارہ ان دنوں اپنی نئی فلم ’’مکلاوہ ‘‘کی پروموشن میں مصروف ہیں ،ان کاکہناہے کہ پنجابی شائقین سے جتنی محبت ملی و ہ ان کا قیمتی اثاثہ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں