70

وہاڑی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کی دبنگ کاروائی

وہاڑی : اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کی دبنگ کاروائی سرکل آفیسر شاہد نزیر وڑایچ نے کی دن رات کی محنت رنگ لے آئی
وہاڑی میں ایک بہت بڑا جعلی اسٹام فروش گروہ کے سرغنہ محمد افضل عرف بلا خوبصورت اور اس کا ساتھی لطیف قادری کو گرفتار کر لیا سرکل آفیسر شاہد نزیر وڑایچ نے اس جعلی اسٹام فروش گروہ کے قبضے سے لاکھوں روپے کی مالیت کے جعلی اسٹام اپنی خفیہ چھاپہ مار ٹیم کے ہمراہ لاکھوں روپے مالیت کے جعلی اسٹام اپنے قبضے میں لے لیے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی شاہد نزیر وڑایچ کی دبنگ کاروائی اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدنان آصف بھٹہ نے کہا کہ ابھی ان کے ساتھیوں کو انشاء اللہ جلدی گرفتار کریں گے اور کرپشن کا خاتمہ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں