35

ڈاکٹر عذرا پیچوہو سے عالمی ادارہ صحت کے وفد کی ملاقات

کراچی : ملاقات میں عالمی ادارہ صحت پاکستان، یو این ایڈز،یونیسیف، یو این ایف پی اے ،یو ایس ایڈ اور دیگر عالمی و مقامی تنظیموں کے نمائندے موجود تھے۔ عالمی ادارہ صحت حکومت سندھ کی ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے اسباب کے لیے جیو گرافیکل میپنگ میں تعاون کریگا اور متاثرہ بچوں کو علاج کے لیے کٹس فراہم کر یگا جبکہ وفد لاڑکانہ میں ایچ آئی وی مریضوں کے علاج معالجے کی حکمت عملی وضع کرنے میں حکومت کی مدد کریگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں