40

موجودہ مقام تک پہنچنے کیلئے انتھک اور مسلسل محنت کی:نیلم منیر

لاہور : اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ موجودہ مقام کسی نے پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا بلکہ اس کے پیچھے انتھک اور مسلسل محنت ہے ،کیرئیر کے دوران کئی رکاوٹیں آئیں لیکن میں نے اپنا سفر جاری رکھا تب جا کر میری پہچان ہوئی۔ ابھی تک اپنے کام سے مطمئن نہیں ہوں اور سمجھتی ہوں کہ مجھے ابھی بہت کچھ اور کرنا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں