42

مہکتا ہوا، خوشبودار تارکول تیار

وارسا: پولینڈ کی دو کمپنیوں نے باہمی اشتراک سے ایسا تارکول (ایسفالٹ) تیار کرلیا ہے جس میں سے خوشبو آتی ہے اور سڑک بنانے والے کارکنان کو ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے۔ان میں سے ایک تعمیراتی کمپنی ’’بیوڈی میکس‘‘ جبکہ دوسری آئل ریفائنری ’’لوٹوس‘‘ ہے۔خبروں کے مطابق، ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ سڑکیں بناتے دوران عام استعمال ہونے والے تارکول میں اگرچہ کچھ خاص مضر اجزاء نہیں ہوتے لیکن گرم تارکول سے اٹھتی ہوئی بدبو وہاں کام کرنے والے مزدوروں اور دوسرے کارکنان مسلسل ایک ناگوار احساس میں مبتلا رہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں