26

اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی

لاہور: ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز برابر ہونے پر بھی اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی۔کنگسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی بولرز کی مسلسل محنت بالآخر رنگ لے آئی اور وہ کیریبیئن مزاحمت کو کچلنے میں کامیاب ہوگئے،میزبان ٹیم نے 7وکٹ پر 159رنز بنائے تھے کہ بارش کی مداخلت کے سبب کھیل روکنا پڑا،چائے کا وقفہ قبل از وقت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں