5

بھارت:نومنتخب خاتون رکن پارلیمنٹ کی مسجد بم حملہ کیس میں عدالت پیشی

ممبئی: مسجد پر بم حملے میں ملوث بھارتی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر گزشتہ روز ممبئی کی عدالت میں پیش ہوئیں۔ وہ 2ہفتے قبل رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھیں۔ ان پر 2008 میں ایک مسجد پر دہشت گرد ی حملے اور مجرمانہ سازش میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں، جس میں چھ افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔ سماعت کے دوران عدالت نے خرابی صحت کے باعث سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو پیشی سے استثنیٰ دیدیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں