18

اوکاڑہ،مسافر وین میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق،9 زخمی

اوکاڑہ: اوکاڑہ میں مسافر وین کوآگ لگ گئی ،جس کے نتیجے میں 2 افرادجھلس کرجاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈپرگیمبرکے قریب وین کوآگ لگ گئی جس میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں