7

نواز شریف سے اہلخانہ آج جیل میں ملاقات کریں گے

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف سے آج ان کے اہل خانہ جیل میں ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم کیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے آج ان کے اہلخانہ جیل میں ملاقات کریں گے۔نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں مریم نواز، حمزہ شہباز اور دیگر شامل ہیں۔کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کارکنان بھی جیل پہنچا شروع ہو گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں