32

لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور:لاہور میں نہر سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ قتل ہے یا کچھ اور ہےحقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں