35

مریم نواز اور اہلخانہ کی نواز شریف سے ملاقات، خیریت دریافت کی

لاہور:عید کی چھٹیوں کے بعد مریم نواز اوراہلخانہ نے نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی، کوٹ لکھپت جیل کے باہر لیگی کارکنوں نے نعرے بازی کی۔کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں مریم نواز کیپٹن (ر) صفدر اور دیگر اہلخانہ شامل تھے۔ عید کے چھٹیوں کے باعث جمعرات کو ملاقات نہیں کروائی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں