5

ترک صدر جرمن فٹ بالر کے شہ بالا،شادی کے گواہ بن گئے

استنبول : ترک صدر رجب طیب اردوان ترک نژاد جرمن فٹ بالر مسعود اوزیل کے شہ بالا اور شادی کے گواہ بن گئے 30سالہ فٹبالر اوزیل نے سابق مس ترکی امینہ گلسی سے ایک روز قبل شادی کی۔ شادی کی تقریب استنبول کے قریب دریائے فاسفورس کے کنارے ہوٹل میں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں