2

سرگودھا میں بیوی شوہر کو قتل کر کے فرار

سرگودھا : سرگودھا کے ایک گھر میں میاں بیوں کے درمیان پیش آنے والے گھریلو جھگڑے میں بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا۔ خاتون شوہر کو قتل کرنے کے بعد وہاں سے فرار ہو گئی، واقعے کا مقدمہ پولیس نے درج کر لیا ہے۔پنجاب کے شہر سرگودھا کے ایک گھر میں میاں بیوں کے درمیان پیش آنے والے گھریلو جھگڑے میں بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا۔خاتون شوہر کو قتل کرنے کے بعد وہاں سے فرار ہو گئی، واقعے کا مقدمہ پولیس نے درج کر لیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں